فتح جنگ میں کتاب میلہ کا اہتمما کیا گیا جس میں عالقہ کی اسسٹنٹ کمشنر انزہ عباسی نے خصوصی معاونت اور دلچسپی کا اظہار کیا۔ اس میلے میں فتح جنگ کے علاوہ دیگر علاقوں مانسہرہ، ہری پور، ٹیکسلا، راولپنڈی، حضرو، اٹک وغیرہ سے ادب دوست شرکاء نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

تصویر میں محترمہ انزہ عباسی صاحبہ اسسٹنٹ کمشنر فتح جنگ بغیر کسی پروٹوکول اور پولیس گارڈ کے کتب خانہ راجہ نور محمد نظامی بھوئی گاڑ کے نمائشی بک سٹال پر کھڑی ہیں۔

You Might Also Like

Get Newsletter

Advertisement