- Islamabad
- 33.8°C
- Today ( Sunday, 26 April 2026)
- Home
- ادبی سرگرمیاں
- فتح جنگ میں کتاب میلہ کا انعقاد
فتح جنگ میں کتاب میلہ کا انعقاد
فتح جنگ میں کتاب میلہ کا اہتمما کیا گیا جس میں عالقہ کی اسسٹنٹ کمشنر انزہ عباسی نے خصوصی معاونت اور دلچسپی کا اظہار کیا۔ اس میلے میں فتح جنگ کے علاوہ دیگر علاقوں مانسہرہ، ہری پور، ٹیکسلا، راولپنڈی، حضرو، اٹک وغیرہ سے ادب دوست شرکاء نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
تصویر میں محترمہ انزہ عباسی صاحبہ اسسٹنٹ کمشنر فتح جنگ بغیر کسی پروٹوکول اور پولیس گارڈ کے کتب خانہ راجہ نور محمد نظامی بھوئی گاڑ کے نمائشی بک سٹال پر کھڑی ہیں۔
-
اداکارہ ماہرہ خان نے پاکستان کی فلم اور ٹی وی انڈسٹری میں تنخواہوں کے عدم توازن اور باقاعدہ معاوضہ نظام کی کمی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے یہ بات عید کے پہلے دن نشر ہونے والے پروگرام میں واسع چودھری کے ساتھ گف...
Showing 269-269 of 269 items.
Get Newsletter
Subscribe to our newsletter to get latest news, popular news and exclusive updates.



Facebook Comments