- Islamabad
- 29.9°C
- Today ( Saturday, 25 April 2026)
- Home
- تقریبات اور اعزازات
- فلم فیئر ایوارڈ: رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ بہترین اداکار اور اداکارہ
فلم فیئر ایوارڈ: رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ بہترین اداکار اور اداکارہ
بالی ووڈ کے راک اسٹار اداکار رنبیر کپور کو بہترین اداکار اور عالیہ بھٹ کو بہترین اداکارہ کا فلم فیئر ایوارڈ ملا۔ گجرات کے گاندھی نگر میں 69ویں فلم فیئر ایوارڈز کا انعقاد کیا گیا۔ رنبیر کپور کو فلم اینیمل کے لیے بہترین اداکار کا ایوارڈ دیا گیا، جب کہ عالیہ بھٹ کو 'راکی اور رانی کی پریم کہانی' کے لیے بہترین اداکارہ کا ایوارڈ ملا۔ فلم 12ویں فیل کو بہترین فلم کا ایوارڈ دیا گیا۔ ودھو ونود چوپڑا کو 12ویں فیل کے لئے بہترین ڈائریکٹر کے اعزا سے نوازا گیا۔
وکرانت میسی کی فلم 12 ویں فیل کو بہترین فلم کا ایوارڈ دیا گیا۔ جبکہ وکی کوشل کو فلم 'ڈنکی' کے لیے بہترین معاون اداکار کا فلم فیئر ایوارڈ اور شبانہ اعظمی کو فلم راکی اور رانی کی پریم کہانی میں معاون کردار کے لیے ایوارڈ دیا گیا۔
-
گوگل پاکستان سمیت دنیا کے بہت سارے ممالک میں خاص دنوں اور اہم مواقع پر خصوصی ڈوڈل جاری کرتا ہے۔
گوگل گزشتہ کئی سال سے دنیا بھر میں ہونے والے انتخابات کے موقع پر خصوصی ڈوڈل جاری کرتا آر ہا ہے۔
پاکستان میں عام انتخابات کے لیے گوگل نے اپنا ڈوڈل تبدیل کرلیا...
-
ایلون مسک نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر اعلان کیا کہاعلان کیا ان کی کمپنی ’نیورالنک‘ نے انسانی دماغ میں پہلی بار کمپیوٹر چِپ نصب کردی ہے۔
انہوں نے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ امریکی نیورو ٹیکنالوجی کمپنی ’نیورا لنک نے 29 جنور...
Get Newsletter
Subscribe to our newsletter to get latest news, popular news and exclusive updates.





Facebook Comments