قلم کاروان اسلام آباد  کی فکری نشست بدھ مورخہ ۱۷جنوری ۲۰۲۴ء بعد نماز عشاء مواصلاتی رابطوں پر منعقد ہوئی۔ پیش نامے کے مطابق نشست میں جامعۃ الازہرمصرسے ماہرعلوم شریعہ جناب علامہ محمدکاشف نورالازہری کا"نہ مال غنیمت نہ کشورکشائی(نصف آخر)"کے موضوع پرخطاب طے کیاگیاتھا۔اسلام آبادسے بزرگ کالم نویس اورشاعرجناب میرافسرامان  نے  صدارت فرمائی۔خوشاب سے جناب محمدعثمان غازی   نے تلاوت قرآن مجید کی،مصرسے مفتی محمداسمائیل مطالوی   نے مطالعہ حدیث نبویﷺپیش کیااورکراچی سے محترمہ ڈاکٹرصبیحہ بانو   نے گزشتہ نشست کی روئداد پڑھ کر سنائی۔

You Might Also Like

Get Newsletter

Advertisement