- Islamabad
- 33.2°C
- Today ( Friday, 24 April 2026)
- Home
- ادبی سرگرمیاں
- قلم کاروان اسلام آباد کی فکری نشست
قلم کاروان اسلام آباد کی فکری نشست
قلم کاروان اسلام آباد کی فکری نشست بدھ مورخہ ۱۷جنوری ۲۰۲۴ء بعد نماز عشاء مواصلاتی رابطوں پر منعقد ہوئی۔ پیش نامے کے مطابق نشست میں جامعۃ الازہرمصرسے ماہرعلوم شریعہ جناب علامہ محمدکاشف نورالازہری کا"نہ مال غنیمت نہ کشورکشائی(نصف آخر)"کے موضوع پرخطاب طے کیاگیاتھا۔اسلام آبادسے بزرگ کالم نویس اورشاعرجناب میرافسرامان نے صدارت فرمائی۔خوشاب سے جناب محمدعثمان غازی نے تلاوت قرآن مجید کی،مصرسے مفتی محمداسمائیل مطالوی نے مطالعہ حدیث نبویﷺپیش کیااورکراچی سے محترمہ ڈاکٹرصبیحہ بانو نے گزشتہ نشست کی روئداد پڑھ کر سنائی۔
-
لیونل میسی نے معروف ایتھلیٹ ایرلنگ ہالینڈ اور نوواک جوکووچ کو پیچھے چھوڑتے ہوئے TIME کے ایتھلیٹ آف دی ایئر 2023 کا تاج اپنے نام کر لیا ہے۔ ان کا 8واں بیلن ڈی اور ریکارڈ توڑنے والا فٹ بال کی دنیا میں ان کی افسانوی حیثیت کو مزید مستحکم کرتا ہے۔ انٹر میامی میں میسی کے اہم اقدا...
-
12 دسمبر کو دبئی میں پاکستانی حکومت، فیفا، ایشین فٹ بال کنفیڈریشن (اے ایف سی) اور پاکستان فٹ بال فیڈریشن (پی ایف ایف) نارملائزیشن کمیٹی پر مشتمل متوقع اجلاس غیر متوقع طور پر ملتوی کر دیا گیا ہے۔ پی ایف ایف این سی نے پاکستان اسپورٹس بورڈ (PSB) اور آئی پی سی کی وزارت کو باضاب...
Get Newsletter
Subscribe to our newsletter to get latest news, popular news and exclusive updates.





Facebook Comments