- Islamabad
- 31°C
- Today ( Saturday, 25 April 2026)
- Home
- سیاسی جماعتیں
- قومی اسمبلی کا اجلاس شروع، اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی حکومت پر سخت تنقید
قومی اسمبلی کا اجلاس شروع، اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی حکومت پر سخت تنقید
قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا، جس میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کے 12 کارکن شہید ہوئے اور 5 ہزار سے زائد گرفتار کیے گئے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارا احتجاج پُرامن تھا اور ایک شیشہ بھی نہیں ٹوٹا۔
عمر ایوب نے مزید کہا کہ شہباز شریف کے دور میں پہلے ماڈل ٹاؤن اور پھر 26 نومبر کو قتل عام ہوا۔ انہوں نے سوال کیا کہ شہباز شریف نے گولی چلانے کا حکم کیوں دیا؟ اپوزیشن لیڈر نے اسلام آباد میں 26 نومبر کے واقعے کی جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کیا اور کہا کہ ہم ملک میں قانون کی حکمرانی کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔
-
محکمہ صحت پنجاب کے مطابق صوبے میں چوبیس گھنٹے کے دوران نمونیا کے 427 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، لاہور میں ایک روز کے دوران ایک سو انتالیس نئے کیسز سامنے آئے۔
اعداد و شمار کے مطابق پنجاب میں رواں سال نمونیا سے 319 اموات اور 20 ہزار 872 کیسز سامنے آئے، لاہور میں رواں سال ...
-
پاکستان کی 75سالہ جمہوری تاریخ میں پہلی بارقوم کابچہ، بوڑھا اورجوان جان چکاہے کہ حکومتوں کی اُکھاڑ پچھاڑ کے”پس پردہ“کون سی قوتیں سرگرم عمل رہیں۔فرق صرف یہ ہے کہ ماضی میں ”سلطانی ٹوپی“پہنے یہ ساراکھیل کھیلاجاتا تھا۔جبکہ اس مرتبہ جاری کھیل میں کچھ بھی ...
Get Newsletter
Subscribe to our newsletter to get latest news, popular news and exclusive updates.





Facebook Comments