پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اور ان کی بیوی بشریٰ بی بی کے مبینہ 'غیر شرعی نکاح' پر فیصلہ متوقع۔ اس کیس کی سماعت اڈیالہ یل میں سینئر سول جج قدرت اللہ کی زیرِ نگرانی ہوتی رہی۔ گذشتہ روز جیل کے اندر 14 گھنٹے کارروائی جاری رہی۔ یاد رہے کہ اس کیس میں بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا مدعی ہیں۔

You Might Also Like

Get Newsletter

Advertisement