- Islamabad
- 24.4°C
- Today ( Friday, 24 April 2026)
- Home
- سیاسی جماعتیں
- مسلم لیگ میدان چھوڑ کر نہیں بھاگی: مریم نواز
مسلم لیگ میدان چھوڑ کر نہیں بھاگی: مریم نواز
خانیوال میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ سیاست میں اچھا بُرا وقت آتا رہتا ہے، مسلم لیگ میدان چھوڑ کر بھاگی نہیں ہے۔ خانیوال نے ہمیشہ شیر کا ساتھ دیا ہے، خانیوال والوں نے شیر کے علاوہ کسی کو گھسنے نہیں دیا۔ مریم نواز نے عوام کو مخاطب کرتے ہوئے کہا آپ کی اس بیٹی نے بھی مشکل کا سامنا کیا، مجھے ماں کی موت کی خبر اڈیالہ جیل میں دی گئی، نہ میں نے اپنے باپ کا سر جھکنے دیا اور نہ عوام کا، عوام کا سمندر بتا رہا ہے کہ مہنگائی کی ذمہ دار ن لیگ نہیں ہے۔
-
چینی سائنس دانوں نے تیانجن یونیورسٹی کے شعبہ مکینیکل انجینئرنگ میں پروفیسر جیاؤ کیوئی کی سرپرستی میں کامیابی کے ساتھ ایک پروٹون ایکسچینج میمبرین فیول سیل تیار کیا ہے جس میں انتہائی اعلیٰ والیومیٹرک پاور ڈینسٹی ہے۔ یہ کامیابی مرکزی دھارے کے ہم منصبوں کو 80 فیصد سے زیادہ پیچھے چ...
-
جنوب مشرقی ایشیا میں واقع، ویتنام ایک دلفریب ملک ہے جو اپنی ثقافت، تاریخ اور قدرتی خوبصورتی کی وجہ سے سیاحوں کی توجہ کا مرکز رہتا ہے۔ ویتنام 10ویں صدی میں آزادی حاصل کرنے سے پہلے ایک ہزار سال تک چینی تسلط میں تھا۔ اس کے بعد، اسے فرانسیسی نوآبادیات کا سامنا کرنا پڑا اور بعد میں...
Get Newsletter
Subscribe to our newsletter to get latest news, popular news and exclusive updates.





Facebook Comments