- Islamabad
- 24.4°C
- Today ( Sunday, 26 April 2026)
مسلم کانفرنس نے ن لیگ کی حمایت کر دی
سابق وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عتیق احمد خان نے صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف سے ملاقات میں ایک ساتھ آگے بڑھنے پر اتفاق کیا۔ اس موقع پہ آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس نے ماہِ فروری میں ہونے والے عام انتخابات میں کشمیر میں مسلم لیگ ن کی حمایت کا اعلان کیا۔
سابق وزیراعظم میاں شہبازشریف نے سردار عتیق احمد خان اور ان کی جماعت کی جانب سے سیاسی حمایت کے اعلان پہ شکریہ ادا کیا۔ انھوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) اور مسلم کانفرنس ایک ہی دھارے کے دو حصے ہیں۔ اور خوشی کا دن ہے کہ ایک نظریہ رکھنے والی جماعتیں پھر سے ایک ہوگئی ہیں۔
-
حکومت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے درمیان مذاکرات کے دوسرے دور کا آغاز آج (جمعرات) سہ پہر ہوگا۔ یہ ملاقات جو پہلے صبح 11 بجے طے تھی، اب سہ پہر 3:30 بجے پارلیمنٹ ہاؤس کے آئین کمیٹی روم میں ہوگی۔ قومی اسمبلی کے ا...
-
امریکی یوٹیوب اسٹار جیمز اسٹیفن ‘جمیمی’ ڈونلڈسن، جو کہ MrBeast کے نام سے مشہور ہیں، نے کرسمس کے دوران اپنی گرل فرینڈ، گیمنگ کنٹینٹ تخلیق کار تھیا بوسین سے شادی کی پیشکش کی۔ 26 سالہ کاروباری شخصیت نے اس خوشی کے لمحے کو اپنے انسٹ...
Get Newsletter
Subscribe to our newsletter to get latest news, popular news and exclusive updates.





Facebook Comments