- Islamabad
- 28.2°C
- Today ( Sunday, 26 April 2026)
- Home
- مذہبی شاعری
- نسبت سے اہل بیت کے انوار مل گئے / زین علی آصف
نسبت سے اہل بیت کے انوار مل گئے / زین علی آصف
نسبت سے اہل بیت کے انوار مل گئے
یعنی خدا ملا، شہ_ابرار مل گئے
شہرت اُسے ملی، اِسے دینار مل گئے
تو زین فخر کر تجھے سرکار مل گئے
شیطانیت کا راج تھا، دنیا کے دشت میں
پھر ارض_ ریگ زار کو گلزار مل گئے
رہتے ہیں مست آپ کے جلووں میں ہر گھڑی
جن کو مرے حضور کے دیدار مل گئے
میں نے پڑھا درود جو عشق_ رسول میں
مخفی تھے معرفت کے جو اسرار مل گئے
پیارے رسول پاک کی نوری نگاہ نے
صالح ہی کر دیے جو سیہ کار مل گئے
-
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ کی ثالثی میں ہونے والی طویل رات کی بات چیت کے بعد پاکستان&nbs...
-
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاک فضائیہ کے شاہینوں نے دشمن کے 6 جنگی طیارے مار گرائے ہیں اور رافیل طیارے کا گرنا مودی کو قیامت تک یاد رہے گا۔
وزیراعظم نے یہ بات پاک فضائیہ کے جوانوں سے خطاب کے دوران کہی۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کی جارحیت کے خلاف شاندار فتح پر مس...
Get Newsletter
Subscribe to our newsletter to get latest news, popular news and exclusive updates.





Facebook Comments