- Islamabad
- 28.8°C
- Today ( Sunday, 26 April 2026)
نمونیا سے پنجاب میں مزید 319 اموات
محکمہ صحت پنجاب کے مطابق صوبے میں چوبیس گھنٹے کے دوران نمونیا کے 427 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، لاہور میں ایک روز کے دوران ایک سو انتالیس نئے کیسز سامنے آئے۔
اعداد و شمار کے مطابق پنجاب میں رواں سال نمونیا سے 319 اموات اور 20 ہزار 872 کیسز سامنے آئے، لاہور میں رواں سال نمونیا سے 58 ہلاکتیں اور 4 ہزار 50 کیسز رپورٹ ہوئے۔
ماہرینِ صحت کا کہنا ہے کہ پنجاب میں نمونیا کے بڑھتے ہوئے کیسز کی بڑی وجہ رواں سال موسمِ سرما میں فضائی آلودگی کی وجہ سے پیدا ہونے والی اسموگ بھی ہے۔
-
پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے قوم کو عید کی مبارکباد دیتے ہوئے افسوس کا اظہار کیا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان مسلسل تیسری عید جیل میں گزار رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ان کی رہائی کے بغیر عید کی خوشیاں ا...
-
محکمہ اطلاعات و ثقافت پنجاب کی جانب سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، جس کے تحت تمام سرکاری اداروں کو ہدایات ارسال کر دی گئی ہیں۔ مراسلے میں واضح کیا گیا ہے کہ صوبائی و ضلعی سطح کے تمام افسران روایتی ثقا...
Get Newsletter
Subscribe to our newsletter to get latest news, popular news and exclusive updates.





Facebook Comments