- Islamabad
- 33.2°C
- Today ( Saturday, 25 April 2026)
نمونیا سے پنجاب میں مزید 319 اموات
محکمہ صحت پنجاب کے مطابق صوبے میں چوبیس گھنٹے کے دوران نمونیا کے 427 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، لاہور میں ایک روز کے دوران ایک سو انتالیس نئے کیسز سامنے آئے۔
اعداد و شمار کے مطابق پنجاب میں رواں سال نمونیا سے 319 اموات اور 20 ہزار 872 کیسز سامنے آئے، لاہور میں رواں سال نمونیا سے 58 ہلاکتیں اور 4 ہزار 50 کیسز رپورٹ ہوئے۔
ماہرینِ صحت کا کہنا ہے کہ پنجاب میں نمونیا کے بڑھتے ہوئے کیسز کی بڑی وجہ رواں سال موسمِ سرما میں فضائی آلودگی کی وجہ سے پیدا ہونے والی اسموگ بھی ہے۔
-
مقامی حکام کے مطابق چلی کے علاقے والپاریسو میں جنگل میں لگنے والی آگ سے کم از کم 112 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
سیرل انڈسٹری کے بڑے نام کیلانووا نے اپنی کارکردگی اور پیداواری صلاحیت بڑھانے کی لائحہ عمل کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنے دو کارخانوں کو بند کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔
کمپنی شمالی امریکہ میں ایک پلانٹ اور یورپ میں ایک فیکٹری بند کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہ...
Get Newsletter
Subscribe to our newsletter to get latest news, popular news and exclusive updates.





Facebook Comments