- Islamabad
- 33.2°C
- Today ( Saturday, 25 April 2026)
نمونیا سے پنجاب میں مزید 319 اموات
محکمہ صحت پنجاب کے مطابق صوبے میں چوبیس گھنٹے کے دوران نمونیا کے 427 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، لاہور میں ایک روز کے دوران ایک سو انتالیس نئے کیسز سامنے آئے۔
اعداد و شمار کے مطابق پنجاب میں رواں سال نمونیا سے 319 اموات اور 20 ہزار 872 کیسز سامنے آئے، لاہور میں رواں سال نمونیا سے 58 ہلاکتیں اور 4 ہزار 50 کیسز رپورٹ ہوئے۔
ماہرینِ صحت کا کہنا ہے کہ پنجاب میں نمونیا کے بڑھتے ہوئے کیسز کی بڑی وجہ رواں سال موسمِ سرما میں فضائی آلودگی کی وجہ سے پیدا ہونے والی اسموگ بھی ہے۔
-
محکمہ صحت پنجاب کے مطابق صوبے میں چوبیس گھنٹے کے دوران نمونیا کے 427 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، لاہور میں ایک روز کے دوران ایک سو انتالیس نئے کیسز سامنے آئے۔
اعداد و شمار کے مطابق پنجاب میں رواں سال نمونیا سے 319 اموات اور 20 ہزار 872 کیسز سامنے آئے، لاہور میں رواں سال ...
-
پاکستان کی 75سالہ جمہوری تاریخ میں پہلی بارقوم کابچہ، بوڑھا اورجوان جان چکاہے کہ حکومتوں کی اُکھاڑ پچھاڑ کے”پس پردہ“کون سی قوتیں سرگرم عمل رہیں۔فرق صرف یہ ہے کہ ماضی میں ”سلطانی ٹوپی“پہنے یہ ساراکھیل کھیلاجاتا تھا۔جبکہ اس مرتبہ جاری کھیل میں کچھ بھی ...
Get Newsletter
Subscribe to our newsletter to get latest news, popular news and exclusive updates.




Facebook Comments