- Islamabad
- 23.8°C
- Today ( Saturday, 25 April 2026)
- Home
- سیاسی جماعتیں
- نوازشریف 73 سالہ بوڑھی خاتون سے ڈر کے اندر بیٹھا ہوا ہے
نوازشریف 73 سالہ بوڑھی خاتون سے ڈر کے اندر بیٹھا ہوا ہے
ڈاکٹر یاسمین راشد نے انسداد دہشت گردی عدالت میں حاضری کے وقت میڈیا سے مختصر بات کرتے ہوئے کہا نوازشریف 73 سالہ بوڑھی خاتون سے ڈر کے اندر بیٹھا ہوا ہے۔ ڈاکٹر یاسمین راشد نے مزید کہا کہ 8 فروری کو عوام گھروں سے باہر ضرور نکلیں اور ووٹ کا حق استعمال کریں۔ یہ جنگ عوام کے مستقبل کی جنگ ہے۔ انھون نے کہا کہ عوام نے اپنے ووٹ کی حفاظت نہ کی تو چور لوٹ لیں گے۔
-
بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں مدرسہ مسمار کرنے کے خلاف احتجاج کرنے والوں پر پولیس نے اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 4 مسلمان جاں بحق اور 250 سے زائد زخمی ہوگئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتراکھنڈ کے علاقے ہلدوانی میں میونسپل ورکرز اور پولیس ...
-
بھارت میں شیوسینا کے رہنما کو فیس بک لائیو کے دوران گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا جب کہ قاتل نے بھی خود کو گولی مار کر خود کشی کرلی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق شیوسینا کے رہنما ونود گھوسالکر کے بیٹے اور مقامی لیڈر ابھیشیک گھوسلکر کو فیس بک لائیو اس...
Get Newsletter
Subscribe to our newsletter to get latest news, popular news and exclusive updates.





Facebook Comments