- Islamabad
- 22.7°C
- Today ( Sunday, 26 April 2026)
نوح دستگیر بٹ نے ایشین پاور لفٹنگ میں نیا ریکارڈ قائم کردیا
پاکستان کے پاور لفٹنگ کے سٹار نوح دستگیر بٹ نے ازبکستان میں جاری ایشین پاور لفٹنگ چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے 400 کلوگرام وزن اٹھا کر سکواٹ میں ایشین ریکارڈ بنا دیا۔
نوح بٹ نے 120 پلس کے جی کیٹیگری میں پہلا گولڈ میڈل جیت لیا۔ رپورٹ کے مطابق بینچ پریس، ڈیڈ لفٹ اور مجموعی مقابلوں کے میڈلز کا فیصلہ ابھی ہونا باقی ہے۔
-
سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع قلات میں انٹیلیجنس بنیاد پر آپریشن (IBO) کے دوران 6 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا، فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (ISPR) نے ہفتہ کے روز تصدیق کی۔ بیان کے مطابق، یہ کارروائی علاقے میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کی گئی۔
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی سربراہی میں ایک اہم اجلاس ہوا، جس میں چیف سیکرٹری، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ، آئی جی پولیس اور دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میں عید سکیورٹی پلان، قومی شاہراہوں اور امن و امان کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اجلاس م...
Get Newsletter
Subscribe to our newsletter to get latest news, popular news and exclusive updates.





Facebook Comments