- Islamabad
- 24.9°C
- Today ( Friday, 24 April 2026)
- Home
- مالیاتی ادارے
- وزارت خزانہ سے وفاقی بجٹ کا شیڈول جاری ہو گیا
وزارت خزانہ سے وفاقی بجٹ کا شیڈول جاری ہو گیا
وزارت خزانہ نے انتخابات سے ایک روز قبل نئے مالی سال 2024-25ء کے وفاقی بجٹ کا شیڈول جاری کر دیا۔
آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ جون کے پہلے ہفتے میں پیش کرنے کی تجویز تیار کی گئی ہے، تمام بجٹ دستاویزات کو مئی 2024ء کے آخر تک ختمی شکل دینے کی تجویز دی گئی ہے۔
قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس مئی کے دوسرے ہفتے میں منعقد کرنے کی تجویز ہے، سالانہ منصوبہ بندی رابطہ کمیٹی کا اجلاس مئی کے پہلے ہفتے میں کرنے کی تجویز ہے۔
بجٹ سٹریٹیجی پیپر 22 اپریل تک وفاقی کابینہ سے منظور کرانے اور بجٹ جائزہ کمیٹی کے اجلاس 22 مارچ سے 5 اپریل کے دوران منعقد کرنے کی تجویز ہے۔
-
کرسٹیانو رونالڈو پر دنیا کے سب سے بڑے کرپٹو کرنسی ایکسچینج بائنانس کی توثیق کرنے پر امریکہ میں 1 بلین ڈالر سے زیادہ کا مقدمہ درج ہے۔ مدعیان کا الزام ہے کہ اس کی ترقی ان کی سرمایہ کاری کو خسارے میں جانے کا باعث بنی۔ مقدمہ نومبر 2022 میں اعلان کردہ رونالڈو کے ساتھ Binance کے ...
-
انگلینڈ کی قومی فٹ بال ٹیم کے ساتھ ساتھ ٹوٹنہم ہاٹ پور اور بارسلونا جیسے قابل ذکر کلبوں کے معزز سابق مینیجر ٹیری وینیبلز 80 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ ان کے اہل خانہ نے اتوار کو اس افسوسناک خبر کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ان کے خاندان نے ان کے انتقال پر افسوس کا اظہار ...
Get Newsletter
Subscribe to our newsletter to get latest news, popular news and exclusive updates.





Facebook Comments