- Islamabad
- 23.2°C
- Today ( Saturday, 25 April 2026)
- Home
- تقریبات اور اعزازات
- ٹیلر سوئفٹ چوتھی بار گریمی ایوارڈ کی فاتح
ٹیلر سوئفٹ چوتھی بار گریمی ایوارڈ کی فاتح
امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے چوتھی بار موسیقی کی دنیا کا سب سے بڑا ایوارڈ 'گریمی'حاصل کر کے تاریخ رقم کر دی۔
امریکہ کے شہر لاس اینجلس میں اتوار کو 66ویں گریمی کی تقریب منعقد ہوئی جسے امریکی ٹیلی ویژن نیٹ ورک 'سی بی ایس' پر براڈ کاسٹ کیا گیا۔امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے ایک بار پھر 'البم آف دی ایئر' کا گریمی ایوارڈ اپنے نام کیا۔ انہیں پاپ البم 'مڈ نائٹس' پر اس ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ٹیلر سوئفٹ وہ واحد آرٹسٹ ہیں جنہوں نے اپنے کریئر میں چوتھی بار یہ ایوارڈ اپنے نام کیا ہے۔
اس سے قبل انہوں نے اپنے البمز 'فیئر لیس'، '1989' اور 'فوک لور' پر البم آف دی ایئر کا ایوارڈ جیتا تھا۔اس کے علاوہ گلوکارہ بلی آئلش کو فلم باربی کے لیے ان کے گانے 'واٹ واز آئی میڈ فار' کو 'سونگ آف دی ایئر' کا ایوارڈ دیا گیا۔
-
لاہور (ضابطہ): پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک نے اداکارہ ثنا جاوید سے شادی کر لی۔
شعیب ملک اور ثنا جاوید نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شادی کی تصاویر شیئر کیں۔ یاد رہے کہ ثانیہ مرزا اور شعیب اختر کے درمیان طلاق کی خبریں گرد...
-
شعیب ملک اور ثنا جاوید کی شادی کے اعلان کے بعد سوشل میڈیا پہ بحث چھڑ گئی۔ کچھ لوگ اسے پاکستان بھارت کے تناظر میں دیکھ رہے اورکچھ ثانیہ اور شعیب کو لے کر اپنے جذبات کا اظہار کر رہے ہیں۔ ایسے میں سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شعیب ملک، ثانیہ مرزا اور ثنا جاوید کی پرانی تصاویر ...
Get Newsletter
Subscribe to our newsletter to get latest news, popular news and exclusive updates.





Facebook Comments