- Islamabad
- 25.5°C
- Today ( Friday, 24 April 2026)
پاکستان میں انٹرنیٹ میں تعطل
پاکستان میں سوشل میڈیا صارفین کو آئے روز انٹرنیٹ کی بندش کے واقعات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اور خاص کر موجودہ سیاسی حالات میں اس بندش کے اثرات زیادہ نمایاں ہو کے سامنے آئے ہیں۔ اس حوالے سے نگراں حکومت کبھی تکنینکی مسائل کی بات کرتی ہے اور کبھی ویب مانیٹرنگ سسٹم اپ گریڈیشن کو وجہِ خرابی قرار دیتی ہے۔
پاکستان میں انٹرنیٹ کے ماہرین جانتے ہیں کہ ’ویب مانیٹرنگ سسٹم‘ پاکستان نے دسمبر 2018 میں 18.5 ملین ڈالر کی لاگت سے ایک کینیڈین کمپنی سے لیا تھا۔
متنازع ویب مانیٹرنگ سسٹم اب پی ٹی آئی کو نشانہ بنانے کا ایک آلہ بنتا جا رہا ہے، جس نے 8 فروری کے عام انتخابات سے قبل 3 ورچوئل جلسے کیے، بین الاقوامی سائبر سیکیورٹی واچ ڈاگ نیٹ بلاکس کے مطابق 2 جلسے انٹرنیٹ کی بندش کی وجہ سے متاثر ہوئے۔
-
انگریزی حروفِ تہجی میں سیریل ٹو اور ٹوینٹی ٹو پر آنے والے دونوں حروف بی اور وی الگ الگ تو شاید کسی خاص اہمیت کے حامل نہ ہوں لیکن یہ دونوں مل کر ایک بہت خطرناک لفظ ”بیوی“ بناتے ہیں جی ہاں یہی بیوی دنیا کے تقریباً اسی فی صد مردوں یا شوہروں کی زندگی میں آکر دل دہلا...
-
شاعری شاعرکی جان ہوتی ہے،اور ہر شاعرکا کلام اس کے تخیل کا شاہکار ہوتا ہے۔ شاعر اپنے کلام میں اپنا جو معافی الضمیر بیان کرتا ہے،یہ اسے ہی علم ہوتا ہے کہ وہ کیا کہنا چاہ رہا ہے۔ سننے والا اپنی سمجھ بوجھ کے مطابق غزل و نظم کی تشریح کرتا ہے۔اور جتنے منہ اتنی باتیں کے مصداق کسی ...
Get Newsletter
Subscribe to our newsletter to get latest news, popular news and exclusive updates.





Facebook Comments