- Islamabad
- 27.1°C
- Today ( Saturday, 25 April 2026)
- Home
- خارجی تعلقات
- پاکستان نے ایران سے اپنا سفیر واپس بلا لیا
پاکستان نے ایران سے اپنا سفیر واپس بلا لیا
دفتر خارجہ کی ممتاز ترجمان زہرہ بلوچ نے بتایا کہ پاکستان نے اپنے سفیر کو ایران سے واپس بلالیا ہے، اور فی الحال ایرانی سفیر پاکستان نہیں آ رہے ہیں۔ ترجمان نے بتایا کہ پاکستانی حکومت نے ایران کے ساتھ تمام سفارتی دوروں کو روک دیا ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ چابہار میں منعقد ہونے والے پاک ایران جوائنٹ بارڈر ٹریڈ کمیٹی کی ملاقات بھی روک دی گئی ہے، اور پاکستان نے اپنے وفد کو ایران سے واپس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
وزارتِ خارجہ پاکستان نے اسلامی جمہوریہ ایران پر اسرائیل کے حالیہ حملوں کو "غیر قانونی اور بلاجواز" قرار دیتے ہوئے شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ حملے ایران کی خودمختاری اور ...
-
پاکستانی گلوکار عاصم اظہر نے اداکارہ اور ماڈل میرُب علی سے منگنی ختم ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔ دونوں نے مارچ 2022 میں اپنی منگنی کا اعلان کیا تھا، جس پر مداحوں نے خوشی کا اظہار کیا تھا۔
Get Newsletter
Subscribe to our newsletter to get latest news, popular news and exclusive updates.





Facebook Comments