ہندکووال بیٹھک ہزارہ کے زیر اہتمام ہزارہ کا واحد ہندکو چھے ماہی رسالہ لکھتاں جنوری تا جون 2024ء شایع ہو گیا ہے۔ جس کی قیمت فی شمارہ 600 روپے ہیں اور ڈاک خرچ کے ساتھ 750 روپے میں قارئین گھر بیٹھے منگوا سکتے ہیں۔

You Might Also Like

Get Newsletter

Advertisement