- Islamabad
- 23.8°C
- Today ( Friday, 24 April 2026)
ڈیوڈ کیمرون کے پاکستان میں انتخابات پر تخفظات
برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ کیمرون نے پاکستان میں انتخابات کی شفافیت پر سنگین خدشات کا اظہار کردیا۔
برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ کیمرون نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہم انتخابات کی شفافیت میں کمی سے متعلق پیدا ہونے والے سنگین خدشات کو تسلیم کرتے ہیں۔ پاکستان کی ترقی کے لیے عوامی حکومت کا ’منتخب‘ ہونا ضروری ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہمیں افسوس ہے کہ تمام جماعتوں کو با ضابطہ طور پر انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت نہیں دی گئی۔ کچھ سیاسی رہنماؤں کو شرکت سے روکنے اور ان سے منسوب انتخابی نشان پر پابندی کے لیے قانونی طریقہ کار کا غلط استعمال کیا گیا۔
-
لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت نے پنجاب اسمبلی میں مبینہ غیر قانونی بھرتیوں کے مقدمہ کی سماعت 25 جنوری تک ملتوی کردی۔ جج ارشد حسین بھٹہ نے کیس کی سماعت کی، سابق وزیر اعلی و اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی اور سابق سیکرٹری محمد خان بھٹی کوجیل سے عدالت لایا گیا۔ یاد رہے کہ سابق اسپی...
-
ڈاکٹر یاسمین راشد نے انسداد دہشت گردی عدالت میں حاضری کے وقت میڈیا سے مختصر بات کرتے ہوئے کہا نوازشریف 73 سالہ بوڑھی خاتون سے ڈر کے اندر بیٹھا ہوا ہے۔ ڈاکٹر یاسمین راشد نے مزید کہا کہ 8 فروری کو عوام گھروں سے باہر ضرور نکلیں اور ووٹ کا حق استعمال کریں۔ یہ جنگ عوام کے مستقبل کی...
Get Newsletter
Subscribe to our newsletter to get latest news, popular news and exclusive updates.





Facebook Comments