- Islamabad
- 29.4°C
- Today ( Saturday, 25 April 2026)
ڈیوڈ کیمرون کے پاکستان میں انتخابات پر تخفظات
برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ کیمرون نے پاکستان میں انتخابات کی شفافیت پر سنگین خدشات کا اظہار کردیا۔
برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ کیمرون نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہم انتخابات کی شفافیت میں کمی سے متعلق پیدا ہونے والے سنگین خدشات کو تسلیم کرتے ہیں۔ پاکستان کی ترقی کے لیے عوامی حکومت کا ’منتخب‘ ہونا ضروری ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہمیں افسوس ہے کہ تمام جماعتوں کو با ضابطہ طور پر انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت نہیں دی گئی۔ کچھ سیاسی رہنماؤں کو شرکت سے روکنے اور ان سے منسوب انتخابی نشان پر پابندی کے لیے قانونی طریقہ کار کا غلط استعمال کیا گیا۔
-
بچوں میں گیمنگ کا شوق بڑھتا ہوا ہے، لیکن اس کے ساتھ ساتھ منفی اثرات بھی ظاہر ہوتے ہیں۔ گیمنگ کے زیادہ استعمال کے کئی منفی اثرات ہیں جو بچوں کے صحت اور ترقی پر اثر ڈالتے ہیں۔
زیادہ وقت گیمنگ میں خرچ کرنے سے بچوں کو مختلف فرصتوں کا نقصان ہوتا ہے۔ وہ اس وقت کو دوستوں...
-
دنیا کی بلند ترین پہاڑی چوٹی ماؤنٹ ایوریسٹ سر کرنے کے خواہش مندوں کو اب اپنا فضلہ جمع کرکے واپس بیس کیمپ لانا پڑے گا۔
مقامی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ بیس کیمپ واپس لائے جانے پر فضلہ ٹھکانے لگایا جائے گا۔
پاسانگ لہمو دیہی بلدیہ کے چیئرمین منگما شرپا نے برطان...
Get Newsletter
Subscribe to our newsletter to get latest news, popular news and exclusive updates.





Facebook Comments