- Islamabad
- 33.2°C
- Today ( Sunday, 26 April 2026)
کسی کو وفاقی دارالحکومت کا امن و امان خراب کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دیں گے - وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ کسی کو وفاقی دارالحکومت کا امن و امان خراب کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دیں گے۔
علی الصبح وزیر داخلہ پولیس فورس کا حوصلہ بڑھانے کے لیے پولیس لائنز پہنچے۔ وزیر داخلہ نے اسلام آباد پولیس کی قیام امن کے لیے جانفشانی کی تعریف کی۔
پولیس فورس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ 24 نومبر کو بیلاروس کا وفد اور 25 نومبر کو بیلاروس کے صدر پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں۔ اس کے پیش نظر ہمیں اسلام آباد شہر کو ہر صورت محفوظ رکھنا ہے۔ پولیس فورس کو ایک ٹیم کی طرح مل کر کام کرنا ہے تاکہ شہر میں امن و امان قائم رہے۔
انہوں نے پولیس فورس کو ہدایت کی کہ اسلام آباد کے امن و امان کو خراب کرنے والے ہر شخص کو گرفتار کیا جائے اور اس بار اسلام آباد میں قانون ہاتھ میں لینے والے کسی بھی شخص کو واپس نہیں جانے دیا جائے گا۔
-
شعیب تاک رہا تھا، خاتون جب سامنے والی دوکان سے پلٹی۔ انڈوں کا بھاؤ پوچھا تو شعیب نے تین سو ستر روپے درجن بتایا۔ خاتون نے ساڑے تین سو کا مطالبہ کیا تو شعیب نے جھٹ سے "کوئی بات نہیں کہ کر" تھیلی تھما دی۔ حصہ دار نے کندھے اچکائے تو شعیب پیسے گنتے ہوئے بولا "گننے...
-
ہجرت انسانی تاریخ کا ایک مستقل باب ہے، جو کبھی مجبوری، کبھی امید، اور کبھی بقا کے لیے لکھی جاتی ہے۔ پاکستان اور افغانستان کے درمیان برسوں سے قائم انسانی روابط، ثقافتی یگانگت اور تاریخ کی گواہی دینے والے لاکھو...
Get Newsletter
Subscribe to our newsletter to get latest news, popular news and exclusive updates.





Facebook Comments