- Islamabad
- 22.7°C
- Today ( Saturday, 25 April 2026)
- Home
- سافٹ ویئر اور ایپلیکیشنز
- گوگل پلے پروٹیکٹ: پہلے سے زیادہ حفاظت
گوگل پلے پروٹیکٹ: پہلے سے زیادہ حفاظت
گزشتہ برس ٹیکنالوجی کمپنی گوگل کی جانب سے انسٹالیشن سے قبل پلے پروٹیکٹ کے نامعلوم اینڈرائیڈ ایپس کو اسکین کرنے کے متعلق اعلان کیا تھا۔ لیکن اب گوگل پلے پروٹیکٹ میں صارفین کو مالی دھوکا دہی سے تحفظ میں اضافے کے لیے اقدام کر رہا ہے۔
اس اپ ڈیٹ کے بعد پلے پروٹیکٹ ویب براؤزر، میسجنگ ایپس یا فائل مینیجران تمام ایپس کو جائزہ لینے کے بعد خودبخود بلاک کر دے گا جو حساس معاملات میں صارف کی اجازت چاہیں گی۔
گوگل کی جانب سے یہ اقدام خاص طور پر مالی دھوکا دہی کرنے والی ایپس جو ایس ایم ایس موصول ہونے، ایس ایم ایس پڑھنے، نوٹیفیکیشن بھیجنے اور اجازت حاصل کرنے کی درخواست کرتی ہیں کے معاملات کو دیکھنے کے لیے کیا گیا ہے۔ جعل ساز ایپس کی جانب سے بھیجے جانے والے ون ٹائم ایس ایم ایس یا نوٹی فیکیشن پر مبنی پاسورڈز میں گھس کر اسکرین کونٹینٹ کی جاسوسی کر سکتے ہیں۔
-
ہم دشتِ بے کــــنار میں وَحشت سے مَر گئے
حیرت کی بات یہ ہے کہ حیرت سے مر گئے
اِس دَور ِ بے لحــــــاظ میں جیـــنا عـــذاب ہے
ہیں خوش نصیب لوگـــ جو عزّت سے مر گئے
اِن حُکــم رانِ وقت پہ ' لعنت ' کے چار حرف
سارے عــوا...
-
نسبت سے اہل بیت کے انوار مل گئے
یعنی خدا ملا، شہ_ابرار مل گئے
شہرت اُسے ملی، اِسے دینار مل گئے
تو زین فخر کر تجھے سرکار مل گئے
شیطانیت کا راج تھا، دنیا کے دشت میں
پھر ارض_ ریگ زار کو گلزار مل گئے
رہتے ہیں مست آپ کے...
Get Newsletter
Subscribe to our newsletter to get latest news, popular news and exclusive updates.





Facebook Comments