- Islamabad
- 34.4°C
- Today ( Sunday, 26 April 2026)
- Home
- سائبر سیکیورٹی
- 26 ارب سے زائد حساس معلومات لیک
26 ارب سے زائد حساس معلومات لیک
سائبر سیکیورٹی محققین نے انتباہ کیا ہے کہ حال ہی میں ہونے والے 26 ارب سے زائد کے نجی ریکارڈز کے لیک کو تاریخ کا سب سے بڑا ڈیٹا لیک قرار دیا گیا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق اس لیک میں ٹوئٹر، ڈراپ بکس اور لنکڈ ان سمیت کئی دیگر ویب سائٹ کی حساس معلومات شامل ہیں۔
اس لیک کا سراغ لگانے والے محققین کا کہنا ہے کہ اس عمل کے نتیجے میں سائبر جرائم کا سونامی برپا ہو سکتا ہے۔
-
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ "چالاک دشمن" نے پاکستان کے پانچ مقامات پر "بزدلانہ حملے" کیے، تاہم پاکستان کو جنگ مسلط کرنے پر بھرپور جواب دینے کا حق حاصل ہے، اور مؤثر جواب دیا جا رہا ہے...
-
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا جس میں گزشتہ رات بھارتی جارحیت، پاک فوج کے مؤثر جواب اور آئندہ کے لائحہ عمل پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں وفاقی وزراء، تینوں مسلح افواج کے سربر...
Get Newsletter
Subscribe to our newsletter to get latest news, popular news and exclusive updates.





Facebook Comments