- Islamabad
- 27.1°C
- Today ( Friday, 24 April 2026)
- Home
- سیاسی جماعتیں
- آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر سینیٹ کی قرارداد منظور
آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر سینیٹ کی قرارداد منظور
پاکستان کی سینیٹ نے آپریشن "بنیان مرصوص" کی شاندار کامیابی پر ایک اہم قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی ہے، جس میں بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے پر پاک فوج کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا گیا ہے۔
قرارداد میں پاکستان کے علاقائی وعالمی امن کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا گیا کہ پاکستان اپنی خودمختاری اور سلامتی پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔
مزید برآں، قرارداد میں مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے پر زور دیا گیا ہے اور یہ کہا گیا ہے کہ سندھ طاس معاہدہ پاکستان کی سلامتی سے جڑا ہوا مسئلہ ہے، جس کی خلاف ورزی ناقابلِ قبول ہے۔
-
اسلام آباد میں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کے زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس شروع ہو گیا ہے جس میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی، آرمی، ایئر اور نیول چیفس، وزیر خارجہ، وزیر خزانہ اور خفیہ اداروں کے اعلی حکام شریک ہیں۔ اجلاس میں پاکستان اور ایران کے مابین کشیدگی پر غور ...
-
الیکشن کمیشن نے فروری میں طے شدہ عام انتخابات میں سکیورٹی اہلکاروں کے لیے ضابطہ اخلاق جاری کر دیا۔ ضابطہ اخلاق کی رو سے سکیورٹی اہلکار تمام پولنگ سٹیشنز میں فرائض پپہ مامور ہوں گے اورپرامن ماحول کے قیام میں کرادر ادا کریں گے۔ بیلٹ پیپرز کی بحفاظت نقل وحرکت بھی سیکیورٹی اہلکار...
Get Newsletter
Subscribe to our newsletter to get latest news, popular news and exclusive updates.





Facebook Comments