- Islamabad
- 29.4°C
- Today ( Friday, 24 April 2026)
- Home
- سیاسی جماعتیں
- آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر سینیٹ کی قرارداد منظور
آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر سینیٹ کی قرارداد منظور
پاکستان کی سینیٹ نے آپریشن "بنیان مرصوص" کی شاندار کامیابی پر ایک اہم قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی ہے، جس میں بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے پر پاک فوج کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا گیا ہے۔
قرارداد میں پاکستان کے علاقائی وعالمی امن کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا گیا کہ پاکستان اپنی خودمختاری اور سلامتی پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔
مزید برآں، قرارداد میں مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے پر زور دیا گیا ہے اور یہ کہا گیا ہے کہ سندھ طاس معاہدہ پاکستان کی سلامتی سے جڑا ہوا مسئلہ ہے، جس کی خلاف ورزی ناقابلِ قبول ہے۔
-
سندھ ہائی کورٹ نے ملک میں بلاجواز انٹرنیٹ کی بندش کے خلاف دائر درخواست کی سنوائی پہ حکم جاری کر دیا۔
عدالت نے بلاتعطل انٹرنیٹ سروس جاری کرنے کا حکم دے دیا۔ کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے کہا کہ انٹرنیٹ تو ہمار...
-
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اور ان کی بیوی بشریٰ بی بی کے مبینہ 'غیر شرعی نکاح' پر فیصلہ متوقع۔ اس کیس کی سماعت اڈیالہ یل میں سینئر سول جج قدرت اللہ کی زیرِ نگرانی ہوتی رہی۔ گذشتہ روز جیل کے اندر 14 گھنٹے کارروائی جاری رہی۔ ...
Get Newsletter
Subscribe to our newsletter to get latest news, popular news and exclusive updates.





Facebook Comments