- Islamabad
- 30.5°C
- Today ( Saturday, 25 April 2026)
- Home
- سیاسی جماعتیں
- اپوزیشن اتحاد کا قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان
اپوزیشن اتحاد کا قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان
علامہ راجہ ناصر عباس،محمود خان اچکزئی، اختر مینگل اور صاحبزادہ حامد رضا قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں شریک نہیں ہوں گے۔ پی ٹی آئی نے اجلاس میں شرکت کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات سے مشروط کر دیا۔ سیاسی کمیٹی کے جاری کردہ اعلامیے میں مطالبہ کیا گیا کہ پارٹی قیادت کے وفد کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرائی جائے۔ تاہم، کمیٹی نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی۔
-
وزارت خزانہ نے انتخابات سے ایک روز قبل نئے مالی سال 2024-25ء کے وفاقی بجٹ کا شیڈول جاری کر دیا۔
آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ جون کے پہلے ہفتے میں پیش کرنے کی تجویز تیار کی گئی ہے، تمام بجٹ دستاویزات کو مئی 2024ء کے آخر تک ختمی شکل دینے کی تجویز دی گئی ہے۔
-
کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹر بینک میں امریکی کرنسی کی قدر میں 6 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 279 روپے 28 پیسے پر بند ہوا۔
گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالرایک پیسہ مہنگا ہوکر 279 روپے34 پیسے پر بند ہوا تھا۔
دوسری جانب اوپن مارکیٹ ...
Get Newsletter
Subscribe to our newsletter to get latest news, popular news and exclusive updates.





Facebook Comments