- Islamabad
- 32.7°C
- Today ( Friday, 24 April 2026)
بھارتی حملے: دشمن کو منہ توڑ جواب دیا جا رہا ہے، وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ "چالاک دشمن" نے پاکستان کے پانچ مقامات پر "بزدلانہ حملے" کیے، تاہم پاکستان کو جنگ مسلط کرنے پر بھرپور جواب دینے کا حق حاصل ہے، اور مؤثر جواب دیا جا رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ پوری قوم پاکستانی افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، اور قوم کا حوصلہ بلند ہے۔
وزیراعظم کا کہنا تھا کہ:
"پاکستانی قوم اور افواج دشمن سے نمٹنا خوب جانتے ہیں، دشمن کو اپنے ناپاک عزائم میں کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔"
-
ہم دشتِ بے کــــنار میں وَحشت سے مَر گئے
حیرت کی بات یہ ہے کہ حیرت سے مر گئے
اِس دَور ِ بے لحــــــاظ میں جیـــنا عـــذاب ہے
ہیں خوش نصیب لوگـــ جو عزّت سے مر گئے
اِن حُکــم رانِ وقت پہ ' لعنت ' کے چار حرف
سارے عــوا...
-
نسبت سے اہل بیت کے انوار مل گئے
یعنی خدا ملا، شہ_ابرار مل گئے
شہرت اُسے ملی، اِسے دینار مل گئے
تو زین فخر کر تجھے سرکار مل گئے
شیطانیت کا راج تھا، دنیا کے دشت میں
پھر ارض_ ریگ زار کو گلزار مل گئے
رہتے ہیں مست آپ کے...
Get Newsletter
Subscribe to our newsletter to get latest news, popular news and exclusive updates.





Facebook Comments