- Islamabad
- 24.4°C
- Today ( Sunday, 26 April 2026)
- Home
- تحفظ اور دفاع
- بھارتی میزائل حملے: 8 پاکستانی شہید، جوابی کارروائی میں 3 بھارتی طیارے تباہ
بھارتی میزائل حملے: 8 پاکستانی شہید، جوابی کارروائی میں 3 بھارتی طیارے تباہ
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے بتایا ہے کہ بھارت کی جانب سے پنجاب اور آزاد کشمیر کے شہروں پر میزائل حملوں میں کم از کم 8 پاکستانی شہید اور 35 زخمی ہوئے۔
پاکستانی مسلح افواج نے فوری اور موثر جوابی کارروائی کرتے ہوئے بھارتی فضائیہ کے 3 طیارے مار گرائے اور ایک بریگیڈ ہیڈکوارٹر کو تباہ کر دیا۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق، لائن آف کنٹرول کے دھندیاں سیکٹر میں دشمن کی ایک چیک پوسٹ کو بھی میزائل حملے میں نشانہ بنایا گیا، جب کہ برنالہ سیکٹر میں ایک بھارتی ڈرون کو بھی مار گرایا گیا۔
ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق:
"پاکستانی مسلح افواج بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دے رہی ہیں۔"
-
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کو غیر معمولی عسکری قیادت اور قومی دفاع میں بے مثال خدمات کے اعتراف میں ’بیٹن آف فیلڈ مارشل‘ سے نوازا گیا۔
یہ پروقار تقریب ایوانِ صدر اسلام آباد میں منعقد ہوئی، جس میں صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہب...
-
آج یومِ تکبیر بڑی ولولہ انگیزی اور جذبے سے منایا جا رہا ہے۔ یہ دن پاکستان کے 1998 میں کیے گئے جوہری تجربات کی یاد دلاتا ہے۔ آج ملک بھر میں سرک...
Get Newsletter
Subscribe to our newsletter to get latest news, popular news and exclusive updates.





Facebook Comments