- Islamabad
- 31.6°C
- Today ( Friday, 24 April 2026)
- Home
- تحفظ اور دفاع
- بھارتی میزائل حملے: 8 پاکستانی شہید، جوابی کارروائی میں 3 بھارتی طیارے تباہ
بھارتی میزائل حملے: 8 پاکستانی شہید، جوابی کارروائی میں 3 بھارتی طیارے تباہ
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے بتایا ہے کہ بھارت کی جانب سے پنجاب اور آزاد کشمیر کے شہروں پر میزائل حملوں میں کم از کم 8 پاکستانی شہید اور 35 زخمی ہوئے۔
پاکستانی مسلح افواج نے فوری اور موثر جوابی کارروائی کرتے ہوئے بھارتی فضائیہ کے 3 طیارے مار گرائے اور ایک بریگیڈ ہیڈکوارٹر کو تباہ کر دیا۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق، لائن آف کنٹرول کے دھندیاں سیکٹر میں دشمن کی ایک چیک پوسٹ کو بھی میزائل حملے میں نشانہ بنایا گیا، جب کہ برنالہ سیکٹر میں ایک بھارتی ڈرون کو بھی مار گرایا گیا۔
ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق:
"پاکستانی مسلح افواج بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دے رہی ہیں۔"
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے لیاقت پور میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بڑی مشکل سے کل شیر نظر آیا ہے ایسا نہ ہو کہ وہ آپ کا جوش وجذبہ دیکھ کر دوبارہ گھر میں چھپ جائے۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ فیصلہ کیا ہے کہ 17 وزارتیں ختم کر کے 3 سو ارب روپے آپ پر خرچ کروں گا۔ ...
-
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز کے چوتھے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ سیریز میں لگاتار چھوتی شکست کے ساتھ ہی پاکستان وائٹ واش کے قریب پہنچ گیا۔
Get Newsletter
Subscribe to our newsletter to get latest news, popular news and exclusive updates.





Facebook Comments