- Islamabad
- 27.1°C
- Today ( Friday, 24 April 2026)
کاروبار/بدر۔م۔ژرف
شعیب تاک رہا تھا، خاتون جب سامنے والی دوکان سے پلٹی۔ انڈوں کا بھاؤ پوچھا تو شعیب نے تین سو ستر روپے درجن بتایا۔ خاتون نے ساڑے تین سو کا مطالبہ کیا تو شعیب نے جھٹ سے "کوئی بات نہیں کہ کر" تھیلی تھما دی۔ حصہ دار نے کندھے اچکائے تو شعیب پیسے گنتے ہوئے بولا "گننے تو دو بھئی"۔
-
ایک ایسے اقدام میں جس نے حقوق اور امدادی تنظیموں کی طرف سے مذمت کو جنم دیا، امریکہ نے جمعہ کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی ایک مسودہ قرارداد کو ویٹو کر دیا۔ اس قرارداد میں، جسے رکن ممالک کی جانب سے تقریباً متفقہ حمایت حاصل ہے، غزہ میں فوری جنگ بندی اور تمام یرغمالیوں کی غ...
-
اگلے سال 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے ساتھ ہی پاکستان میں سیاسی منظر نامہ گرم ہو رہا ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سربراہ نواز شریف پر شدید حملہ کیا۔ بھٹو زرداری نے الزام لگایا کہ تین بار کے سابق وزیر اعظم...
Get Newsletter
Subscribe to our newsletter to get latest news, popular news and exclusive updates.





Facebook Comments