- Islamabad
- 33.2°C
- Today ( Sunday, 26 April 2026)
ہم دہشتگردی کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے: وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے آپریشن میں تین دہشتگردوں کے انجام تک پہنچنے پر افسران اور جوانوں کی تعریف کی۔ انہوں نے کہا کہ ملک سے دہشتگردی کے مکمل خاتمے تک اس کے خلاف جنگ جاری رہے گی۔
وزیراعظم نے مزید کہا کہ اس جنگ میں پوری قوم پاکستان کی مسلح افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔
-
انسانی حقوق وہ بنیادی اصول ہیں جو ہر انسان کو صرف انسان ہونے کے ناتے حاصل ہوتے ہیں۔ ان میں زندگی، آزادی، مساوات، انصاف، تعلیم، صحت، مذہب اور اظہارِ رائے جیسے حقوق شامل ہیں۔ یہ حقوق کسی بھی ترقی یافتہ، مہذب اور...
-
پاکستان میں صارفین کے حقوق کا تصور ایک ایسے وقت میں اہمیت اختیار کر گیا ہے جب مارکیٹ میں اشیاء و خدمات کی بھرمار ہے لیکن معیار، قیمت اور دیانت داری کے اصول اکثر نظر انداز کیے جاتے ہیں۔ صارفین وہ افراد ہوتے ہی...
Get Newsletter
Subscribe to our newsletter to get latest news, popular news and exclusive updates.





Facebook Comments