- Islamabad
- 30.5°C
- Today ( Saturday, 25 April 2026)
- Home
- سیاسی جماعتیں
- عمران خان نے شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکال دیا
عمران خان نے شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکال دیا
ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ شیر افضل مروت کو بار بار پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر پارٹی سے نکالا گیا، شیر افضل مروت کو پارٹی کے خلاف بیانات دینے پر پہلے شوکاز نوٹس دیا گیا تھا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ صوابی جلسے میں غیرضروری تقریر پر بانی پی ٹی آئی عمران خان نے شیر افضل پر اظہار برہمی کیا، پارٹی رہنما جلد شیرافضل مروت کی بنیادی رکنیت ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کریں گے، بنیادی رکنیت ختم ہونے پر شیر افضل مروت سے بطور ایم این اے استعفیٰ مانگا جائے گا۔ علاوہ ازیں ذرائع نے مزید بتایا کہ شیرافضل مروت کے صوابی جلسہ میں کردار پر رہنماؤں نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے شکایت کی تھی، دوسری جانب ایڈیشنل سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی فردوس شمیم نقوی نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
-
ایوارڈ یافتہ پاکستانی فلم ’ان فلیمز‘ فلمی دنیا کے سب سے معتبر ایوارڈ آسکر کی دوڑ سے باہر ہوگئی، پاکستانی فلم پہلے ہی مرحلے میں آئوٹ ہوئی۔
’ان فلیمز‘ کو آسکر ایوارڈز کے لیے پاکستانی جیوری نے اکتوبر میں شارٹ لسٹ کرکے بھیجا تھا اور اکیڈمی نے 2...
-
تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ دار چینی کو یومیہ انتہائی کم مقدار میں استعمال کرنا بھی بلڈ شوگر کو قابو کرنے میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔
ماضی میں کی جانے والی متعدد تحقیقات میں بھی دار چینی کے یومیہ استعمال کو شوگر، ہائی بلڈ پریشر اور کولیسٹرول کو کم کرنے میں مددگار ثابت...
Get Newsletter
Subscribe to our newsletter to get latest news, popular news and exclusive updates.





Facebook Comments