- Islamabad
- 26°C
- Today ( Friday, 24 April 2026)
- Home
- بین الاقوامی تنازعات
- مودی کے چین دورے کے بعد ٹرمپ کی بھارت پر شدید تنقید
مودی کے چین دورے کے بعد ٹرمپ کی بھارت پر شدید تنقید
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پیر کے روز بھارت پر تجارتی تعلقات کے حوالے سے سخت تنقید کرتے ہوئے انہیں “یکطرفہ اور تباہ کن” قرار دیا۔ یہ بیان بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے چین میں شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے اجلاس میں شرکت کے بعد سامنے آیا۔
ٹرمپ نے ’ٹروتھ سوشل‘ پر پوسٹ کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ بھارت نے ماضی میں محصولات صفر کرنے کی پیشکش کی تھی، تاہم اب “بہت دیر ہو چکی ہے۔” ان کا کہنا تھا کہ یہ اقدام “سالوں پہلے ہونا چاہیے تھا،” مگر انہوں نے یہ وضاحت نہیں کی کہ یہ پیشکش کب کی گئی تھی۔
-
امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے چوتھی بار موسیقی کی دنیا کا سب سے بڑا ایوارڈ 'گریمی'حاصل کر کے تاریخ رقم کر دی۔
امریکہ کے شہر لاس اینجلس میں اتوار کو 66ویں گریمی کی تقریب منعقد ہوئی جسے امریکی ٹیلی ویژن نیٹ ورک 'سی بی ایس...
-
بالی ووڈ کے راک اسٹار اداکار رنبیر کپور کو بہترین اداکار اور عالیہ بھٹ کو بہترین اداکارہ کا فلم فیئر ایوارڈ ملا۔ گجرات کے گاندھی نگر میں 69ویں فلم فیئر ایوارڈز کا انعقاد کیا گیا۔ رنبیر کپور کو فلم اینیمل کے لیے بہترین اداکار کا ایوارڈ دیا گیا، جب کہ عالیہ بھٹ کو 'راکی ا...
Get Newsletter
Subscribe to our newsletter to get latest news, popular news and exclusive updates.





Facebook Comments