ملک بھر میں آج مولا علی علیہ السلام کا یوم شہادت نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔

اس موقع پر ملک بھر میں ماتمی جلوسوں اور مجالس کا انعقاد کیا جائے گا اور مولا علی کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔

You Might Also Like

Get Newsletter

Advertisement