- Islamabad
- 29.4°C
- Today ( Friday, 24 April 2026)
- Home
- مشہور شخصیات
- میکسیکو میں بیوٹی انفلوئنسر کو ٹک ٹاک لائیو کے دوران گولی مار کر قتل کر دیا گیا
میکسیکو میں بیوٹی انفلوئنسر کو ٹک ٹاک لائیو کے دوران گولی مار کر قتل کر دیا گیا
میکسیکو کے صوبے جالسکو میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں 23 سالہ بیوٹی انفلوئنسر والیریا مارکیز کو ایک بیوٹی سیلون میں ٹک ٹاک لائیو ویڈیو کے دوران گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔ والیریا، جو اپنے میک اپ اور بیوٹی ٹیوٹوریلز کی وجہ سے مقبول تھیں، معمول کی لائیو ویڈیو ریکارڈ کر رہی تھیں جب ایک نامعلوم شخص نے سیلون میں داخل ہو کر فائرنگ کی۔ وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گئیں۔
جالسکو پراسیکیوٹر کے دفتر کے مطابق واقعے کی تحقیقات جاری ہیں اور اسے خواتین کے خلاف نفرت پر مبنی قتل (فیمیسائیڈ) کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔
ان کی المناک موت نے سوشل میڈیا صارفین اور انسانی حقوق کے کارکنوں کو ہلا کر رکھ دیا ہے، اور ملک میں خواتین کے خلاف بڑھتے ہوئے تشدد پر ایک بار پھر بحث چھڑ گئی ہے۔
-
سندھ ہائی کورٹ نے ملک میں بلاجواز انٹرنیٹ کی بندش کے خلاف دائر درخواست کی سنوائی پہ حکم جاری کر دیا۔
عدالت نے بلاتعطل انٹرنیٹ سروس جاری کرنے کا حکم دے دیا۔ کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے کہا کہ انٹرنیٹ تو ہمار...
-
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اور ان کی بیوی بشریٰ بی بی کے مبینہ 'غیر شرعی نکاح' پر فیصلہ متوقع۔ اس کیس کی سماعت اڈیالہ یل میں سینئر سول جج قدرت اللہ کی زیرِ نگرانی ہوتی رہی۔ گذشتہ روز جیل کے اندر 14 گھنٹے کارروائی جاری رہی۔ ...
Get Newsletter
Subscribe to our newsletter to get latest news, popular news and exclusive updates.





Facebook Comments