- Islamabad
- 28.2°C
- Today ( Sunday, 26 April 2026)
- Home
- مشہور شخصیات
- سینئر سیاستدان حافظ حسین احمد انتقال کر گئے
سینئر سیاستدان حافظ حسین احمد انتقال کر گئے
سینئر سیاستدان حافظ حسین احمد طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ وہ گردوں کے مرض میں مبتلا تھے اور ان کا تعلق جمعیت علمائے اسلام (ف) سے تھا۔
حافظ حسین احمد 1951 میں کوئٹہ میں پیدا ہوئے۔ وہ 1988 سے 1990 اور پھر 2002 سے 2007 تک قومی اسمبلی کے رکن رہے۔
اس کے علاوہ، وہ مارچ 1991 سے مارچ 1994 تک سینیٹ کے بھی رکن رہے۔
-
کراچی میں زلزلے کے جھٹکوں کے دوران ڈسٹرکٹ جیل ملیر سے 216 قیدی دیواریں توڑ کر فرار ہوگئے۔ فرار کی کوشش کے دوران قیدیوں نے پولیس اہلکاروں سے اسلحہ چھین کر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں ایک قیدی ہلاک اور پانچ زخم...
-
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کی نئی لہر، اسرائیل نے ایران کے جوہری پروگرام اور میزائل بنانے والے کارخانوں پر فضائی حملے کر دیے۔ بین الاقوامی ذرائع کے مطابق حملوں میں اہم مقامات کو نشانہ بنایا گیا، تاہم ایرانی حک...
Get Newsletter
Subscribe to our newsletter to get latest news, popular news and exclusive updates.





Facebook Comments