- Islamabad
- 30.5°C
- Today ( Friday, 24 April 2026)
- Home
- مشہور شخصیات
- سینئر سیاستدان حافظ حسین احمد انتقال کر گئے
سینئر سیاستدان حافظ حسین احمد انتقال کر گئے
سینئر سیاستدان حافظ حسین احمد طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ وہ گردوں کے مرض میں مبتلا تھے اور ان کا تعلق جمعیت علمائے اسلام (ف) سے تھا۔
حافظ حسین احمد 1951 میں کوئٹہ میں پیدا ہوئے۔ وہ 1988 سے 1990 اور پھر 2002 سے 2007 تک قومی اسمبلی کے رکن رہے۔
اس کے علاوہ، وہ مارچ 1991 سے مارچ 1994 تک سینیٹ کے بھی رکن رہے۔
-
پنجاب پولیس نے انتخابات کے دوران سکیورٹی فرائض پہ مامور نفری کے کھانے پینے، پٹرول اور دیگر خریداری کے لئے ایک ارب 19 کروڑ طلب کر لیے۔ پولنگ سٹیشنز کی سکیم بھی الیکشن کمیشن کو بھجوا دی گئی ہے جبکہ انتخابات کی مانیٹرنگ کے لیے آئی جی دفتر میں کنٹرول روم بھی بنا دیا گیا ہے جو کہ ا...
-
خانیوال میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ سیاست میں اچھا بُرا وقت آتا رہتا ہے، مسلم لیگ میدان چھوڑ کر بھاگی نہیں ہے۔ خانیوال نے ہمیشہ شیر کا ساتھ دیا ہے، خانیوال والوں نے شیر کے علاوہ کسی کو گھسنے نہیں دیا۔ مریم نواز نے عوام کو مخاطب کرتے ہوئے کہا آپ کی ...
Get Newsletter
Subscribe to our newsletter to get latest news, popular news and exclusive updates.





Facebook Comments