- Islamabad
- 33°C
- Today ( Friday, 24 April 2026)
وزیر اعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت اجلاس، سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز مزید وسعت دینے کا فیصلہ
وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی سربراہی میں ایک اہم اجلاس ہوا، جس میں چیف سیکرٹری، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ، آئی جی پولیس اور دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میں عید سکیورٹی پلان، قومی شاہراہوں اور امن و امان کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اجلاس میں قلات میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن کو سراہا گیا اور فیصلہ کیا گیا کہ بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں مزید وسیع کی جائیں گی۔ سول آرمڈ فورسز کی استعداد کار بڑھانے کے لیے بھی اہم فیصلے کیے گئے۔
وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی نے حکام کو امن و امان کے قیام کے لیے مؤثر اقدامات کی ہدایت کی اور تمام سیکیورٹی اداروں کے درمیان قریبی رابطہ کاری پر زور دیا۔
-
لاہور (ضابطہ): پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک نے اداکارہ ثنا جاوید سے شادی کر لی۔
شعیب ملک اور ثنا جاوید نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شادی کی تصاویر شیئر کیں۔ یاد رہے کہ ثانیہ مرزا اور شعیب اختر کے درمیان طلاق کی خبریں گرد...
-
شعیب ملک اور ثنا جاوید کی شادی کے اعلان کے بعد سوشل میڈیا پہ بحث چھڑ گئی۔ کچھ لوگ اسے پاکستان بھارت کے تناظر میں دیکھ رہے اورکچھ ثانیہ اور شعیب کو لے کر اپنے جذبات کا اظہار کر رہے ہیں۔ ایسے میں سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شعیب ملک، ثانیہ مرزا اور ثنا جاوید کی پرانی تصاویر ...
Get Newsletter
Subscribe to our newsletter to get latest news, popular news and exclusive updates.





Facebook Comments