راحت فتح علی خان نے  ویڈیو پیغام اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں خدا اور عوام سے معافی چاہتا ہوں۔
راحت فتح علی خان نے کہا کہ مجھے کسی دوسرے انسان  سے ایسا سلوک نہیں کرنا چاہیے تھا، فن قوالی سے وابستہ اپنے خاندان سے بھی معذرت خواہ ہوں۔انہوں نے کہا کہ میرے رویے سے میرے جن تعلق والوں کو تکلیف ہوئی،ان سب سے معافی مانگتا ہوں، یہ غلطی آئندہ کبھی نہیں ہوگی، یہ ویڈیو بھی 9ماہ پرانی ہے۔
اس سے قبل بھی راحت فتح علی خان نے کہا تھا کہ میں نے اسی وقت اپنے شاگرد سےمعافی بھی مانگی تھی اور اب سب کے سامنے اب بھی مانگتا ہوں۔

You Might Also Like

Get Newsletter

Advertisement