- Islamabad
- 29.4°C
- Today ( Saturday, 25 April 2026)
کرٹلی بیل جنسی زیادتی کیس میں بے قصور قرار
آسٹریلیا کے بین الاقوامی شہرت یافتہ کھلاڑی کرٹلی بیل جنسی زیادتی کیس میں بے قصور ٹھہرے۔
کرٹلی بیل کو 2022 میں بوندی بیچ کے قریب ایک ہوٹل کے بار کے ٹوائلٹ میں ایک خاتون کے ساتھ پیش آنے والے جنسی زیادتی کے تین الزامات میں ملزم نامزد کیا گیا تھا۔ 35 سالہ نوجوان کو دسمبر 2022 میں گرفتار کیا گیا تھا اور اگلے مہینے اس پر رضامندی کے بغیر جنسی تعلقات اور دست اندازی کے الزامات لگائے گئے تھے۔
-
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ دنیا میں کوئی بھی کامیاب شخص حقیقت میں ’سیلف میڈ‘ نہیں ہو سکتا اور نہ ہی کوئی مکمل طور پر سیلف میڈ ہوتا ہے۔
ماہرہ خان کی ایک مختصر ویڈیو سوشل میڈیا پر وائر...
-
نیوساؤتھ ویلز میں مقیم 21 سالہ پاکستانی شہری پر ایک بڑی فراڈ اسکیم میں ملوث ہونے کا الزام عائد کیا گیا ہے جس میں چوری شدہ مالی معلومات کا استعمال کیا گیا۔
آسٹریلین فیڈرل پولیس (اے ایف پی) کے مطابق، ملزم پر الزام ہے کہ اس نے چوری ...
Get Newsletter
Subscribe to our newsletter to get latest news, popular news and exclusive updates.





Facebook Comments