- Islamabad
- 27.7°C
- Today ( Saturday, 25 April 2026)
- Home
- بازارِ حصص
- اسٹیٹ بینک کے ذخائر 9.10ارب ڈالر ہوگئے
اسٹیٹ بینک کے ذخائر 9.10ارب ڈالر ہوگئے
آئی پی او سمٹ 2024ء سے خطاب کے دوران نگراں وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا کہ چیلنجز کے باوجود اسٹاک مارکیٹ میں اصلاحات لے کر آئے ہیں، رواں مالی سال زرعی ترقی کی شرح 5 فیصد سے زائد رہے گی جب کہ صنعتی ترقی 2 فیصد سے زائد رہے گی ۔ زائد شرح سود میں کیپٹل مارکیٹ بہتر پرفارم نہیں کرسکتی ہے۔
انھوں نے مزید یہ کہا کہ معاشی نمو کی شرح 2 تا 2.5فیصد ہے۔ کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس کردیا ہے۔ آئی ایم ایف کی دوسری قسط سے اسٹیٹ بینک کے ذخائر 9.10 ارب ڈالر ہوگئے ہیں۔
-
ورلڈ بینک نے پاکستان کیلئے 10 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کے قرض کی منظوری دے دی۔ بینک کے مطابق، یہ رقم مائیکرو کریڈٹ اور ما...
-
سینئر سیاستدان حافظ حسین احمد طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ وہ گردوں کے مرض میں مبتلا تھے اور ان کا تعلق جمعیت علمائے اسلام (ف) سے تھا۔
حافظ حسین احمد 1951 میں کو...
Get Newsletter
Subscribe to our newsletter to get latest news, popular news and exclusive updates.





Facebook Comments