- Islamabad
- 22.7°C
- Today ( Saturday, 25 April 2026)
- Home
- ابھرتی ٹیکنالوجی
- سعودی عرب میں مقامی سطح پہ بنائے گئے جاسوسی ڈرونز کی نمائش
سعودی عرب میں مقامی سطح پہ بنائے گئے جاسوسی ڈرونز کی نمائش
سعودی عرب میں پہلی مرتبہ مقامی سطح پر تیار کیے گئے جاسوس ڈرونز کی نمائش کی گئی،ان ڈرونز کی دارالحکومت ریاض کے شمال میں عالمی دفاعی نمائش منعقد کی گئی،العربیہ کے مطابق ان ڈرونز میں "العنقا - آصف 1 - آصف 2 - ھبوب سمووم جیسے ڈرونز شامل ہیں۔
العنقا کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین سطام القرقاح نے کہا کہ ہم نے حکومتی اداروں کے لئے کئی طیارے بنائے ہیں، ان میں فوجی ،تجارتی اور ترقیاتی فریم ورک کے لئے تیار کئے گئے طیارے شامل ہیں، الیکٹرسٹی کمپنی نے "العنقا ڈرونز" نیٹ ورک کی کارکردگی کو بڑھانے کے لئے ہائی وولٹیج برقی ٹاورز کو برقرار رکھنے کے لئے 100 ملین ریال سے زیادہ کی بچت میں اہم کردار ادا کیا،انہوں نے نشاندہی کی کہ "العنقا" نے 25 پیٹنٹ حاصل کئے ہیں جبکہ ترکیہ نے ان میں سے ایک قابل ذکر تعداد درآمد کی ہے اور ان طیاروں کو ترکیہ میں "مرمرہ" کے نام سے مشہور بندرگاہ پر بحری جہازوں کی نقل و حرکت پر نظر رکھنے کے لئے استعمال کیا جا رہا ہے۔
-
جواہرات بہت خوش نما سنگھار میں ہیں
خلل پذیر ہیں گو دل پذیر پیار میں ہیں
مجھے مراد کا حاصل ہے سہل کر لینا
مفاد اس سے مگر تیرے اختیار میں ہیں
بقیہ اچھے ہوں جیسے گزرنے والے تھے
رفاقتوں کے جو لمحات انتظار میں ہیں
جنون ...
-
اس بات سے انکار ممکن نہیں کہ ہرقومی زبان اپنی علاقائی بولیوں کے الفاظ کا مجموعہ ہوتی ہے۔چونکہ زبان بھی کسی جاندار کی طرح ارتقا کے عمل سے گزرتی ہے لہذا وہ اپنے ارد گرد کے ماحول سے اثرات قبول کرتے ہوئے وقت گزرنے کے ساتھ بدلتے ماحول میں ڈھلنے کی بھر پور کوشش کرتی ہے۔ان صفات کی...
Get Newsletter
Subscribe to our newsletter to get latest news, popular news and exclusive updates.





Facebook Comments