سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو غیر شرعی نکاح کیس میں 7، 7 برس قید کی سزا سنا دی گئی۔

سینئر سول جج قدرت اللہ نے بشری بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کی درخواست پر فیصلہ سنایا، عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 5 ،5 لاکھ روپے جرمانہ بھی کیا گیا۔

You Might Also Like

Get Newsletter

Advertisement