- Islamabad
- 28.8°C
- Today ( Sunday, 26 April 2026)
نمونیا سے پنجاب میں مزید 319 اموات
محکمہ صحت پنجاب کے مطابق صوبے میں چوبیس گھنٹے کے دوران نمونیا کے 427 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، لاہور میں ایک روز کے دوران ایک سو انتالیس نئے کیسز سامنے آئے۔
اعداد و شمار کے مطابق پنجاب میں رواں سال نمونیا سے 319 اموات اور 20 ہزار 872 کیسز سامنے آئے، لاہور میں رواں سال نمونیا سے 58 ہلاکتیں اور 4 ہزار 50 کیسز رپورٹ ہوئے۔
ماہرینِ صحت کا کہنا ہے کہ پنجاب میں نمونیا کے بڑھتے ہوئے کیسز کی بڑی وجہ رواں سال موسمِ سرما میں فضائی آلودگی کی وجہ سے پیدا ہونے والی اسموگ بھی ہے۔
-
پاکستان آسٹریلیا لٹریری فورم (پالف) انکارپوریٹڈ نے 21 مارچ 2026 کو عیدالفطر کے پُرمسرت اور بابرکت موقع کی خوشی میں اپنے سالانہ عید عشائیے کا انعقاد نہایت سادگی سےکیا۔ یہ باوقار تقریب ساؤتھ آسٹریلیا میں منعقد ہوئی، جہاں کمیونٹی کے معزز اراکین، خاندانوں اور احباب کی...
-
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے پاور انفراسٹرکچر پر ممکنہ حملوں کی اپنی مقررہ ڈیڈ لائن بڑھا کر 6 اپریل کر دی ہے، جس کی وجہ جاری مذاکرات میں پیش رفت بتائی گئی ہے۔
Stay Connected
Get Newsletter
Subscribe to our newsletter to get latest news, popular news and exclusive updates.





Facebook Comments