- Islamabad
- 31.6°C
- Today ( Sunday, 26 April 2026)
پاکستانی ڈراموں سے سیکھنا چاہیے: سشانت سنگھ
بھارتی اداکار سشانت سنگھ نے کہا ہے کہ ہمیں بہترین مواد کے لیے پاکستانی ڈراموں سے سیکھنا چاہیے۔
بالی ووڈ ببل ٹیلی ویژن نے اپنے آفیشل فیس بُک پیج پر بھارتی اداکار سشانت سنگھ کی ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں اُنہوں نے پاکستانی ڈراموں کی تعریف کی۔
بھارتی اداکار سشانت سنگھ نے کہا کہ ہمارا پڑوسی ملک جسے ہم اپنا دشمن کہتے رہتے ہیں، ان کا مواد (ڈرامے) دیکھیں اور پھر اپنا مواد دیکھیں، پاکستانی ڈرامے اور سیریز ہمارے ڈراموں سے بہت زیادہ بہتر ہیں۔
-
فیصل آباد کی خصوصی انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی 2023 کو سول لائنز تھانے پر حملے کے مقدمے میں پاکستان تحریکِ انصاف کے کئی سینیئر رہنماؤں، جن میں قومی اسمبلی...
-
اداکارہ حمیرا اصغر کی پراسرار موت کے کیس میں نیا موڑ سامنے آیا ہے، جب فرانزک تجزیے میں ڈیفنس فیز 6 میں واقع ان کے فلیٹ سے ملنے والے پیالوں میں سمندری نمک کی موجودگی کی تصدیق ہوئی۔
Stay Connected
Get Newsletter
Subscribe to our newsletter to get latest news, popular news and exclusive updates.





Facebook Comments