پی ٹی آئی نے خیبرپختونخوا میں واضح برتری کے بعد حکومت بنانے پہ غور و فکر شروع کر دیا ہے۔ کامیاب ہونے والے نامزد ارکان کی وفاداریاں تبدیل ہونے سے روکنے کے لیے تحریری حلف نامہ لینے کا بھی فیصلہ سننے میں آ رہا ہے۔

You Might Also Like

Get Newsletter

Advertisement