- Islamabad
- 33.2°C
- Today ( Saturday, 25 April 2026)
- Home
- سافٹ ویئر اور ایپلیکیشنز
- گوگل پلے پروٹیکٹ: پہلے سے زیادہ حفاظت
گوگل پلے پروٹیکٹ: پہلے سے زیادہ حفاظت
گزشتہ برس ٹیکنالوجی کمپنی گوگل کی جانب سے انسٹالیشن سے قبل پلے پروٹیکٹ کے نامعلوم اینڈرائیڈ ایپس کو اسکین کرنے کے متعلق اعلان کیا تھا۔ لیکن اب گوگل پلے پروٹیکٹ میں صارفین کو مالی دھوکا دہی سے تحفظ میں اضافے کے لیے اقدام کر رہا ہے۔
اس اپ ڈیٹ کے بعد پلے پروٹیکٹ ویب براؤزر، میسجنگ ایپس یا فائل مینیجران تمام ایپس کو جائزہ لینے کے بعد خودبخود بلاک کر دے گا جو حساس معاملات میں صارف کی اجازت چاہیں گی۔
گوگل کی جانب سے یہ اقدام خاص طور پر مالی دھوکا دہی کرنے والی ایپس جو ایس ایم ایس موصول ہونے، ایس ایم ایس پڑھنے، نوٹیفیکیشن بھیجنے اور اجازت حاصل کرنے کی درخواست کرتی ہیں کے معاملات کو دیکھنے کے لیے کیا گیا ہے۔ جعل ساز ایپس کی جانب سے بھیجے جانے والے ون ٹائم ایس ایم ایس یا نوٹی فیکیشن پر مبنی پاسورڈز میں گھس کر اسکرین کونٹینٹ کی جاسوسی کر سکتے ہیں۔
-
پاکستانی اداکار عمران عباس کی نئی انڈین فلم کی پروموشن کیلئے بھارتی اداکارہ امیشا پٹیل دبئی جائیں گی۔
امیشا پٹیل نے انسٹاگرام پر ایک پیغام جاری کیا ہے جس میں انہوں نے اعلان کیا کہ وہ عمران عباس کی نئی پنجابی فلم &...
-
راحت فتح علی خان نے ویڈیو پیغام اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں خدا اور عوام سے معافی چاہتا ہوں۔
راحت فتح علی خان نے کہا کہ مجھے کسی دوسرے انسان سے ایسا سلوک نہیں کرنا چاہیے تھا، فن قوالی سے وابستہ اپنے خاندان سے بھی معذرت خواہ ہوں۔انہوں نے کہا کہ...
Get Newsletter
Subscribe to our newsletter to get latest news, popular news and exclusive updates.





Facebook Comments