- Islamabad
- 28°C
- Today ( Saturday, 25 April 2026)
- Home
- بین الاقوامی تنازعات
- اسرائیلی فوج کی رفح میں پیش قدمی، لاکھوں فلسطینی ایک بار پھر بے گھر
اسرائیلی فوج کی رفح میں پیش قدمی، لاکھوں فلسطینی ایک بار پھر بے گھر
جمعرات کے روز اسرائیلی فوج کی جانب سے رفح شہر میں پیش قدمی کے بعد لاکھوں فلسطینیوں نے پناہ کی تلاش میں نقل مکانی کی، جو اب تک کی سب سے بڑی جبری ہجرتوں میں سے ایک قرار دی جا رہی ہے۔
اس کارروائی سے ایک دن قبل اسرائیل نے غزہ کے گنجان آباد جنوبی علاقے میں ایک نئی "سیکیورٹی زون" قائم کرنے کے ارادے کا اعلان کیا تھا۔ رفح، جو اب تک جنگ سے بچ کر آنے والے افراد کے لیے آخری پناہ گاہ تھی، اب خود بھی شدید عسکری کارروائی کی زد میں ہے۔
-
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ دنیا میں کوئی بھی کامیاب شخص حقیقت میں ’سیلف میڈ‘ نہیں ہو سکتا اور نہ ہی کوئی مکمل طور پر سیلف میڈ ہوتا ہے۔
ماہرہ خان کی ایک مختصر ویڈیو سوشل میڈیا پر وائر...
-
نیوساؤتھ ویلز میں مقیم 21 سالہ پاکستانی شہری پر ایک بڑی فراڈ اسکیم میں ملوث ہونے کا الزام عائد کیا گیا ہے جس میں چوری شدہ مالی معلومات کا استعمال کیا گیا۔
آسٹریلین فیڈرل پولیس (اے ایف پی) کے مطابق، ملزم پر الزام ہے کہ اس نے چوری ...
Get Newsletter
Subscribe to our newsletter to get latest news, popular news and exclusive updates.





Facebook Comments